ترکی پر عائد امریکی پابندیاں اٹھائی جا سکتی ہیں، امریکی وزیرخارجہ
امریکہ نے امریکی پادری اینڈریو براؤنسن کی رہائی کے بعد ترکی پر عائد پابندیاں اٹھانے کا عندیہ دے دیا۔