امریکی ریاست فلوریڈا میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک
امریکی ریاست فلوریڈا میں فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
امریکی ریاست فلوریڈا میں فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
ترکی میں سعودی عرب کے قونصل خانہ میں قتل ہونے والے سعودی صحافی کے قتل میں ملوث 15 سعودی شہریوں کے بارے میں ترک ذرائع ابلاغ نے جدید اطلاعات فراہم کی ہیں۔
روس کے ایک شہر میں ٹرک جب پل سے گزر رہا تھا تو اسی وقت اچانک یہ پل نیچے سے گزرتی ہوئی ٹرین پر گرگیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پولیس کے سربراہ حسین اشتری سے تہران میں مقیم بعض غیر ملکی سفیروں نے ملاقات اور گفتگوکی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حجۃ الاسلام کریمی تبار کو صوبہ ایلام میں نمائندہ ولی فقیہ اور امام جمعہ مقرر کیا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی کا 14واں صوبائی اجلاس صوبائی سرپرستوں کی موجودگی میں منعقد ہوا۔
ایران کے علاقہ حاجی آباد میں کھجوریں اتارنے کی فصل کا آغاز ہوگیا ہے اس علاقہ سے دس ہزار ٹن خرما حاصل ہونے کا امکان ہے۔ اس علاقہ کا خرما یورپی ممالک، کینیڈا، امریکہ، آسٹریلیا، روس اور مرکزی ایشیائي ممالک میں ارسال کیا جاتا ہے۔
بنگلہ دیش میں اپوزیشن جماعت کے 19 افراد کو سزائے موت جب کہ اپوزیشن رہنما خالدہ ضیاء کے بیٹے کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
کینیا میں مسافر بس کے خطرناک موڑ کاٹتے ہوئے کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 50 مسافر ہلاک ہوگئے ہیں۔
میانمار کی رہنما آنگ سان سوچی نے روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کی تحقیقات کرانے کا جاپانی وزیراعظم کا مطالبہ تسلیم کرلیا۔
بھارت میں انجن سمیت ٹرین کی 6 بوگیاں پٹری سے اترنے کے باعث 7 مسافر ہلاک اور 35 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
افغانستان کے جنوبی صوبہ ہلمند کے شہر لشکرگاہ میں ایک انتخابی امیدوار پر خودکش حملے کے نتیجے میں امیدوار سمیت 8 افراد جاں بحق اور 11 زخمی ہوگئے ہیں۔
اقوام متحدہ کی سفیر برائے انسانی حقوق ینگہی لی نے اقوام متحدہ کو روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی اور جنگی جرائم کے مرتکب میانمار کی عسکری قیادت کو عالمی عدالت میں پیش کرنے کا مطالبہ کردیا۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان 3 نومبر کو 3 روزہ دورے پر چین روانہ ہوں گے، دورے میں سی پیک اوردیگر شعبوں میں تعاون کے معاملات زیرغورآئیں گے۔
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اپنی حکومت کے ارکان کو آگاہ کیا ہے کہ اسرائیلی فوج غزہ پٹی کے خلاف عسکری آپریشن کی تیاری کر رہی ہے جو وہاں کے حالات بہتر نہ ہونے کی صورت میں شروع کیا جائے گا۔
بھارتی مغربی ریاست گجرات میں غیر گجراتیوں بالخصوص شمالی بھارت کے ہندی بولنے والوں کے خلاف حملوں کی وجہ سے حالات کشیدہ تر ہوتے جا رہے ہیں اور ہزاروں افراد کو اپنی جان بچانے کے لیے مجبوراً نقل مکانی کرنا پڑ رہی ہے۔
چین نے امریکہ کو خبردار کیا کہ وہ غیر دانش مندانہ اقدمات سے گریز کریں ورنہ اس کے خطرناک نتائج بھگتنا ہوں گے۔
یوکرائن نے امریکہ اور مغربی دفاعی عسکری اتحاد نیٹو کے دیگر متعدد رکن ممالک کے ساتھ فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا ہے ۔
سری لنکا میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کے باعث9 ا فراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صحافی بہرام شفیعی کے انتقال پر تعزيتی پیغام ارسال کیا ہے۔
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل گوٹرس نے سعودی عرب سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سعودی حکومت پر تنقید کرنے والے صحافی خاشقجی کے بہیمانہ قتل کی تحقیقات میں تعاون فراہم کرے۔
پاکستان میں پولیس اصلاحات کمیشن کے سربراہ ناصر خان درانی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
امریکی سینینٹر رنڈ پل نے سعودیہ کو دھمکی دی ہے کہ سعودی عرب اگر جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث پایا گيا تو اسے ہتھیاروں کی فراہمی بند کردی جائے گی۔
پاکستان میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس میں سابق آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا سمیت 115 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی۔
پسماندہ علاقوں میں احسان ادارے کے زیر نظر امدادی قافلے روانہ کئے گئے ہیں یہ قافلے پسماندہ علاقوں میں طبی امداد فراہم کریں گے۔