ترکی میں سعودی حکومت کی تنقید کرنے والا صحافی لاپتہ
سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنانے والے ممتاز سعودی صحافی جمال خشوگی استنبول میں سعودی سفارتخانے کے دورے کے دوران لاپتہ ہو گئے۔
سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنانے والے ممتاز سعودی صحافی جمال خشوگی استنبول میں سعودی سفارتخانے کے دورے کے دوران لاپتہ ہو گئے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے قومی نشریاتی ادارے میں چادر پہن کر کام کرنے والی خواتین کو حقیقی معنی میں قابل تحسین و تمجید قراردیتے ہوئے فرمایا: آپ سختیوں اور مشکلات کا ڈٹ کر مقابلہ کریں اور اپنی چادر پر فخر اور اس کی حفاظت کریں۔
ہندوستان اور ویتنام کی مشترکہ بحری مشقیں چنائی کے ساحل پرجمعرات سے شروع ہو رہی ہیں۔
امریکی وزیردفاع جیمز میٹس نے دعوی کیا ہے کہ شام میں داعش کے خلاف جنگ بدستور جاری ہے۔
ترکی میں منی لانڈرنگ کرنے والوں کے گرد قانون کا گھیرا تنگ ہوگیا جبکہ پولیس نے چھا پے مار کر 280 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
جنوبی کوریا نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے پاس اندازاً 60 جوہری ہتھیار ہیں۔
جنوبی کیلیفورنیا میں دو چھوٹے طیارے گر کر تباہ ہو گئے جس کے نتیجے میں 2 پائلٹ ہلاک جبکہ ایک مسافر زخمی ہو گیا ہے۔
ترک صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ امریکا نے مذاکرات کی بجائے ترکی کو بلیک میل کرنے اور دھمکانے کا راستہ چن کر غلطی کی ہے۔
افریقی ملک صومالیہ میں یورپی یونین کے فوجی قافلے پر خود کش حملے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے ہیں۔
اقوام متحدہ کی عالمی عدالت نے امریکہ کو ایران پر عائد پابندیاں انسانی اور بشر دوستانہ بنیادوں پر ختم کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
ایران کے صوبہ خوزستان کے صدر مقام اہواز میں دہشت گردانہ حملے کے شہداء کی یاد میں تقریب منعقد ہوئی، جس میں ایرانی فوج کے سربراہ جنرل سیدعبدالرحیم موسوی نے بھی شرکت کی۔
پاکستانی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ 3 روزہ دورے پراردن پہنچ گئے جہاں انہوں نے شاہ عبداللہ سے ملاقات کی۔
ترکی نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر صہیونی فوج کی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے بے گناہ شہریوں کے قتل عام کا سلسلہ بند کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی ہم منصب مائیک پومپیو سے ملاقات کی ہے۔
اقوام متحدہ نے چیمپئن آف ارتھ 2018 کا ایوارڈ ہندوستانی وزیراعظم نریندرمودی کےنام کردیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير دفاع نے اعلان کیا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے میزائلوں نے شام میں امریکہ کے حمایت یافتہ وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانے کو بڑی دقت کے ساتھ نشانہ بنا کر تباہ کیا ہے۔
روس نے شام کو ایس 300 دفاعی میزائل شام کی فوج کے حوالے کرنے کا آغاز کردیا ہے۔
اسپین کے علاقہ کاتالونا کے استقلال اور ریفرنڈم کی پہلی سالگرہ کے موقع پر مظاہرین اور پولیس کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔
روسی حکومت نے آئندہ ہفتہ ایک بل پیش کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے نتیجے میں ڈالر کے تسلط سے روس کو آزاد کیا جائےگا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے نے شام میں امریکہ کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کے ٹھکانے پر میزائل حملوں کی ابتدائی تصاویر جاری کردی ہیں۔
ایران کے شہر یاسوج کے جمعہ بازار میں آگ لگنے کے نتیجے میں کافی مالی نقصان ہوا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے بادشاہ اور اپنے غلام ملک سلمان کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے بغیر سعودی عرب کے بادشاہ کی بادشاہت دو ہفتہ بھی نہیں رہ سکتی۔
جرمنی کے شہر فرانکفرٹ کی میونسپلٹی نے آتش بازی کے سلسلے میں شاندار تخلیق کا مظاہرہ کیا ہے۔
اس ویڈیو میں روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے اسرائیلی فوجی کے بارے میں شاندار لطیفہ پیش کیا ہے۔
عراق کے نو منتخب صدر برہم صالح نے عادل عبدالمہدی کو عراق کی نئي کابینہ تشکیل دینے کی ذمہ داری سونپ دی ہے۔