مشہد مقدس میں شدید بارش
مشہد مقدس میں شدید بارش کی وجہ سے پانی سڑکوں پر جمع ہوگیا ہے جس کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
مشہد مقدس میں شدید بارش کی وجہ سے پانی سڑکوں پر جمع ہوگیا ہے جس کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مسافر بس کھائی میں گرنے کے نتیجے میں کم از کم 20 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے ہیں۔
بغداد میں ترکی کے سفیر نے عراق کے نامزد وزیر اعظم عادل عبدالمہدی کو ترکی کے دورے کی دعوت دی ہے۔
ہندوستانی شہر پونے کی مصروف شاہراہ پر نصب محکمہ ریلوے کا بھاری بھرکم اشتہاری ہورڈنگ گرنے سے 4 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہو گئے ہیں۔
افغان فورسز نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران افغانستان کے 15 صوبوں میں آپریشن کیا ہے جس کے دوران 57 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
ترک صدر رجب طیب اردوغان کا کہنا ہے ترکی ہرقسم کی سرمایہ کاری اور تعاون کیلئے کھلا ہے جبکہ کسی ملک سے رقم نہیں مانگی۔
امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو دورہ ایشیا کے آغازپر جاپان کے شہر ٹوکیو پہنچ گئے۔
انڈونیشیا کے جزیرہ سولاویسی میں تباہ کن سونامی سے ہلاکتوں کی تعداد ایک ہزار 5 سو 58 تک پہنچ گئی جبکہ مزید ایک ہزار افراد کی ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔
ایک فرانسیسی عدالتی اہلکار کا کہنا ہے کہ انٹرلپول کے صدر مینگ ہونگیو کی اہلیہ نے ان کے لاپتہ ہونے کی رپورٹ درج کرائی ہے۔
اسرائیلی پولیس نے ملک کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو سے بد عنوانی کے الزامات کے تحت 12 وں مرتبہ تفتیش کی ہے۔
غزہ کی سرحد پر ہونے والی تازہ جھڑپوں میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 نوجوان فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہوگئے ہیں۔
روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ شام میں موجود تمام غیرملکی فورسز کو نکل جانا چاہیے جبکہ شام میں امریکی فوج کی موجودگی اقوام متحدہ کے چارٹرکی خلاف ورزی ہے۔
جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے کہا ہے کہ وہ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی اور فلسطینیوں اوراسرائیل کے درمیان قیدیوں کے تبادلے میں معاونت کے لیے تیار ہیں۔
پاکستان کے شہر لاہور کے علاقے اکبری گیٹ کے قریب جائیداد کے تنازع پر مخالفین نے فائرنگ کر کے 35 سالہ شخص کو قتل کر دیا۔
سعودی عرب کے ٹرمپ نواز ولی عہد محمد بن سلمان نے ٹرمپ کی تحقیر اور تذلیل کے جواب میں کہا ہے کہ امریکہ اورسعودی عرب کےتعلقات میں تبدیلی نہیں آئی، سعودی عرب کو ٹرمپ کےساتھ کام کرناپسند ہے۔
ہندوستانی ریاست اترپردیش کی یونیورسٹی میں افغان اوربھارتی طلبہ کے درمیان جھگڑے کے بعد پولیس نے 350 طالب علموں کو گرفتارکرلیا ہے۔
روس کے علاقے تیور میں ہونے والے ایک بس حادثے میں کم از کم 13 افراد ہلاک اور 17 زخمی ہو گئے۔
نیپال کی حکومت نے ملک میں بڑھتے ہوئے جنسی جرائم کی روک تھا کیلئے فحش ویب سائٹس پر پابندی لگا دی۔
امریکہ اور چین کے درمیان اقتصادی کشیدگی کا سلسلہ جاری ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی کشیدگی نئے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی حماقتوں کی وجہ سے ذرائع ابلاغ کی شہ سرخیوں میں رہتے ہیں اس ویڈیو میں امریکی صدر کی تازہ ترین حماقت کو مشاہدہ کریں۔
پاکستان میں آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں گرفتار صوبہ پنجاب کے سابق وزیر اعلی ملزم شہباز شریف کو آج احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
انڈونیشیا میں زلزلہ کے بعد عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے زلزلہ میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 1424 تک پہنچ گئی ہے۔
تہران کے میئر سید محمد علی افشانی اور بعض دیگر اعلی شخصیات نے یوم تہران کی مناسبت سے تہران کے مختلف حصوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
اہواز میں انصار الحسین قافلہ کا شاندار استقبال کیا گيا ہے یہ قافلہ مشہد مقدس سے کربلائےمعلی کے لئےر وانہ ہوا ہے جو چہلم کے دن کربلائےمعلی پہنچے گا ۔
یمنی فورسز نے جیزان کے علاقہ میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر مزید 2 میزائل داغے ہیں جس کے نتیجے میں متعدد سعودی فوجی واصل جہنم ہوگئے ہیں۔