کانگو، مسافر بس اور آئل ٹینکر میں تصادم، 50 افراد ہلاک
افریقی ملک کانگو میں مسافر بس اور آئل ٹینکر میں تصادم کے نتیجے میں 50 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
افریقی ملک کانگو میں مسافر بس اور آئل ٹینکر میں تصادم کے نتیجے میں 50 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
ترک صدر رجب طیب اردوغان کے مشیرنے سعودی عرب کے حکام کو جھوٹا قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کو ترکی میں سعودی عرب کے قونصلخانہ میں بہیمانہ طور پر قتل کیا گیا ہے۔
روس نے قطب شمال میں دفاعی میزائل سسٹم کا تجربہ کیا ہے۔
کریبیئن جزائر کے ملک ہیٹی میں 5.9 شدت کے زلزلے سے 11 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔
واشنگٹن کے معروف ریسرچ سینٹر کا کہنا ہے کہ امریکہ 17 سال طویل جنگ کے باوجود افغانستان میں اپنے اہداف حاصل کرنے میں ناکام ہوگیا ہے۔
بنگلادیش کی سابق وزیراعظم اور اپوزیشن جماعت بنگلا دیش نیشنل پارٹی کی رہنما خالدہ ضیا کی طبیعت ناساز ہونے پر جیل سے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
ترکی میں مقیم سعودی صحافی جمال خاشقجی کو سعودی عرب نے اپنے اوپر تنقید کرنے کے جرم میں قتل کروا دیا صحافی کو قتل کرنے والی ٹیم میں 15 افراد شامل تھے۔
ترکی میں لاپتہ ہونے والے معروف سعودی صحافی جمال خاشقجی کے حوالے سے ترک پولیس کو خدشہ ہے کہ انہیں منصوبے کے تحت سعوی عرب کے قونصل خانے کے اندر قتل کردیا گیا۔
شام کے دارالحکومت دمشق میں مختلف ممالک کی کمپنیوں منجملہ ایران کے نجی شعبہ کی موجودگی میں شام کی تعمیر نو کے بارے میں نمائشگاہ برپا کی گئي ہے۔
قم المقدس میں مسجد امیر المؤمنین میں سیاسی ،ثقافتی اور اقتصادی ماہرین کی موجودگی میں" خود پر پابندی ممنوع " کے عنوان سے اجلاس منعقد ہوا۔
سنٹرل افریقہ کے ایک قصبے میں مسلح افراد نے حملہ کرکے 3 چینی شہریوں کو ہلاک اور ایک کو شدید زخمی کردیا ہے۔
جرمنی میں ایک تیز رفتار کار شہریوں پر چڑھ دوڑی جس کے نتیجے میں ڈرائیور سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
بھارت امریکی پابندیوں کے باوجود نومبر میں ایران سے نو ملین بیرل تیل خریدے گا۔
چین کے شمال مغربی صوبے گانسو کے ایک بجلی گھر میں کاربن مونو اکسائیڈ گیس خارج ہونے سے 5 افراد ہلاک اور 15 زخمی ہو گئے ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر نے عالمی کنونشنوں کے ساتھ الحاق سے متعلق بل کے بارے میں خط میں وضاحت پیش کی۔
زنجان سے تہران جانے والی ریل گاڑی کے انجن اور دو ڈبے پٹری سے اتر گئے اس حادثے میں تمام مسافر محفوظ رہے۔
عراق کے صوبہ نینوا میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف بڑی فوجی کارروائی کا آغاز کردیا گیا ہے فوجی کارروائی ميں رضاکار دستے بھی شامل ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خاتون صحافی کی توہین اور بے ادبی کرتے ہوئے اپنی غیر منطقی رفتار کا ایک بار پھر مظاہرہ کیا ہے۔
امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو شمالی کوریا کے دورے سے پہلے جاپان پہنچ گئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے ایرانی پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکی پابندیاں شکست سے دوچار ہوجائيں گی۔
شام کے صوبہ حلب کے مغرب میں دو وہابی دہشت گرد گروہوں النصرہ فرنٹ اور الوطنیہ محاذ کے درمیان خونریز لڑائی چھڑ گئی ہے اور طرفین کے متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
روسی صدر پوتین اور ہندوستانی وزیر اعظم مودی نے روس اور ہندوستان کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لئے ایس 400 کے معاہدے سمیت متعدد معاہدوں پر دستخط کردیئے ہیں۔
ایران کے صوبہ گیلان کے صومعہ سرا علاقہ میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے۔
شمالی کوریا کے نائب وزير خارجہ روسی حکام سے ملاقات کے لئے ماسکو پہنچ گئے ہیں۔