یورپی یونین مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی حمایت کرتی ہے، مرکل
جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے کہا ہے کہ یورپی یونین مسئلہ فلسطین کے دور ریاستی حل کی حمایت کرتی ہے۔
جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے کہا ہے کہ یورپی یونین مسئلہ فلسطین کے دور ریاستی حل کی حمایت کرتی ہے۔
طالبان نے تصدیق کی ہے کہ اْس کے نمائندوں سے خصوصی امریکی سفارتکار زلمے خلیل زاد کی ملاقات ہوئی ہے۔
جرمن دارالحکومت برلن میں نسل پرستی اور اجانب دشمنی کے خلاف ایک بڑی احتجاجی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
تہران میں مسجد نور میں اسماعیلی برادران کی والدہ مرحومہ کے ایصال ثواب کے سلسلے میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی جس میں بعض سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔
ترکی میں تیز رفتار ٹرک بے قابو ہو کر نہر میں گرنے کے نتیجے میں 22 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سی بی ایس کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ خاشقجی کو قتل کرنے کے باوجود سعودی عرب کے خلاف پابندیاں عائد نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کہ 24 گھنٹے کے اندر ترک قید خانے سے امریکی پادری کا وائٹ ہاؤس پہنچنا معمولی بات نہیں۔ یہ بہت بڑا اقدام ہے اور اس کے نتیجے میں ترکی کے ساتھ تعلقات کا نیا دور شروع ہوگا۔
عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے امریکہ نواز بادشاہ شاہ سلمان پر تنقید کرنے والے سعودی صحافی جمال خاشقجی جس دن سے لاپتہ ہوئے ہیں اس دن کے بعد سے سعودی عرب کے وزير خارجہ بھی میڈیا کی نظروں سے غائب ہوگئے ہیں۔
صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ وہ اشیاء اور اجناس کی قیمتوں کا ہر روز مشاہدہ کرتے ہیں۔
صدر حسن روحانی نے یونیورسٹیوں کے نئے تحصیلی سال کے آغاز میں ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مدیروں پر تنقید حقیقت میں یونیورسٹیوں پر تنقید ہے۔
انڈونیشیا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے اسکول اور رہائشی مکانات تباہ ہوگئے جس کے نتیجے میں 12 طلبا سمیت 27 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
صومالیہ میں دو خودکش حملوں میں 16 افراد ہلاک اور 36 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
بھارت میں ہندو انتہا پسندوں نے دارالحکومت نئی دہلی میں زبردستی مسلمانوں سے گوشت کی دکانیں بند کرادی ہیں۔
بھارت میں ہندو انتہا پسندوں نے دارالحکومت نئی دہلی میں زبردستی مسلمانوں سے گوشت کی دکانیں بند کرادی ہیں۔
اسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں قائم حزقیا کالونی میں یہودیوں کو بسانے کے لیے 31 نئے گھر تعمیر کرنے کا اعلان کردیا۔
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ شمالی شام سے کرد فورسز کا نہ نکلنا امریکہ کے ساتھ طے پائے معاہدے کی خلاف ورزی ہے۔
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لو کھانگ نے کہا ہے کہ امریکہ چین کے اندرونی امور میں مداخلت بند کر دے۔
ترکی کے شہر ازمیر میں ٹرک حادثے کے نتیجے میں 15 مہاجر ہلاک ہوگئے ہیں۔
صوبہ کرمانشاہ کے ضلع ثلاث بابا جانی کے دور دراز گاؤں بویسا آباد میں عوامی زندگی کا سلسلہ جاری ہے۔
عراق کے وزير خارجہ ابراہیم جعفری شام کے دارالحکومت دمشق پہنچ گئے ہیں۔
حرم رضوی کے متولی حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی نےعلم محور کمپنیوں کی نمائشگاہ کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
یمنی فورسز اور قبائل نے اعلان کیا ہے کہ انھوں نے ظہران اور العسیر میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بدر 1 نامی میزائل سے حملہ کیا ہے۔
فلسطینی تنظیم حماس نے اعلان کیا ہے کہ حماس نے غزہ میں اپنے تین رہنماؤں کے قتل کے منصوبے کو ناکام بنادیا ہے۔
ترکی کے حکام کا کہنا ہے کہ استنبول میں سعودی عرب کے قونصلخانہ میں چند روز قبل لاپتہ ہونے والے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے سعودی قونصل خانے میں قتل سے متعلق ٹھوس صوتی اور بصری شواہد حاصل مل گئے ہیں۔