قطر کی طرف سے سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر کی تحقیر و تذلیل
قطریوں نے سعودی بادشاہ شاہ سلمان کے مشیرخالد الفیصل اورسعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر کی تحقیر اور تذلیل کرکے دوحہ ایئر پورٹ سے واپس بھیج دیا۔
قطریوں نے سعودی بادشاہ شاہ سلمان کے مشیرخالد الفیصل اورسعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر کی تحقیر اور تذلیل کرکے دوحہ ایئر پورٹ سے واپس بھیج دیا۔
امریکی جھیل ہڈسن سے دو بہنوں کی لاشیں ملی ہیں جن کا تعلق سعودی عرب سے ہے ۔
ہندوستان اور جاپان کے درمیان 75 بلین ڈالر کے کرنسی کے تبادلے کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔
پاکستان کےصوبہ پنجاب کے علاقے چکوال میں لاہور ہائیکورٹ کے سابق جج چوہدری محمود اختر کو مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا ہے۔
جرمنی میں ایک مرد نرس نے ملک کے 2 مختلف ہسپتالوں میں 100 سے زائد مریضوں کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا۔
ترکی کے شہر استنبول میں اسلامی جمہوریہ ایران، آذربائیجان، اور ترکی کے وزراء خارجہ کا چھٹا سہ فریقی اجلاس منعقد ہوا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدراسحاق جہانگیری عراق کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے آج نجف اشرف میں حضرت علی کے روضہ مبارک کی زیارت کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں چءلم کے موقع پرحسینی عزاداروں نے شاہ عبدالعظیم کی طرف پیدل مارچ کرکے حضرت امام حسین کے ساتھ اپنی محبت اور عقیدت کا اظہار کیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔
کربلائے معلی میں سعودی عرب کی یمن پر مسلط کردہ جنگ اور یمنی عوام کے خلاف آل سعود کے سنگین جرائم اور بھیانک مظالم کے بارے میں نمائشگاہ برپا کی گئی ہے۔
برازیل میں صدارتی انتخابات میں دائیں بازو کی جماعت کے سخت گیر رہنما اور سابق فوجی افسر ژیئر بولسونارو ملک کے نئے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔
تیونس میں پولیس وین پر خاتون خود کش بمبار نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے بہتر با وفا اصحاب کے چہلم کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی، جس میں ملک بھر کی طلباء انجمنوں نے شرکت کی۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر اوکاڑہ کے نواحی گاؤں میں ایک ہی خاندان کی 4خواتین کو کلہاڑی کے وار سے قتل کر دیا گیا، پولیس کے مطابق قتل کی گئی خواتین میں ماں، اس کی دو بیٹیاں اور نواسی شامل ہیں۔
امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا کےنائٹ کلب میں فائرنگ کے نتیجے میں 7افراد زخمی ہو گئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کے لئے حسینی پروانے کربلائے معلی پہنچ گئے ہیں۔
نیوزی لینڈ کے وسطی علاقے زلزلے سے لرز اٹھے،زلزلےکے باعث پارلیمنٹ کا اجلاس کچھ دیر کے لیے روک دیا گیا۔ زلزلہ کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6اعشاریہ 2ریکارڈ کی گئی۔
نجف اشرف سے کربلائے معلی کے راستے میں عمود 780 پر انجمن ریحانۃ الحسین کی طرف سے عزاداری برپا کی گئی ہے۔
ایران کے شہر رشت میں پولیس اہلکار شہید حسن پایندہ کی تشییع جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔
پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خواہ کے شہر چارسدہ میں فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
اسرائیل کی کھیل و ثقافت کی وزیر نے متحدہ عرب امارات کی جامع مسجد شیخ زائد کا دورہ کیا ہے۔ عرب حکمراں اسرائيلیوں کے ساتھ قریبی تعلقات قائم کرکے فلسطینیوں کے زخموں پر نمک چھڑک رہے ہیں۔
کربلائے معلی میں حضرت امام حسین (ع) اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کے چہلم کی مناسبت سے عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔
پاکستنا کے شہرگوجرانوالہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مسلم لیگ نون سے تعلق رکھنے والے جنرل کونسلر شوکت علی اپنے بیٹے سمیت جاں بحق ہوگئے، فائرنگ سے مقتول کا دوسرا بیٹا زخمی ہوگیا۔
برطانوی ذرائع کے مطابق برطانیہ، سعودی صحافی خاشقجی کے قتل اور اغوا کے منصوبے سے آگاہ تھا۔
آج پاکستان بھر میں حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کا چہلم مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔ اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔