امریکہ میں طوفان مائیکل سے ہلاکتوں کی تعداد 21 ہوگئی
امریکی تاریخ کے ہولناک سمندری طوفان مائیکل کی زد میں آکر ہلاک ہونے والوں کی تعداد 21 ہوگئی ہے۔
امریکی تاریخ کے ہولناک سمندری طوفان مائیکل کی زد میں آکر ہلاک ہونے والوں کی تعداد 21 ہوگئی ہے۔
پاکستان کے قبائلی علاقہ جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں تین اہلکار جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں حزب اللہ عراق کے سکریٹری جنرل سید ہاشم الحیدری کی موجودگی میں حشد الشعبی کے شہداء کی یاد میں تقریب منعقد ہوئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے بعض اعلی حکام اور عوام کی موجودگی میں مرحوم شفیع کے ایصال ثواب کے سلسلے میں مجلس منعقد ہوئی۔
افغانستان میں بم دھماکے کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے ہیں۔
جنیوا میں آئندہ ہفتہ بین الپارلیمانی یونین کا 139 ویں اجلاس منعقد ہوگا جس میں ایرانی پارلیمنٹ کا وفد بھی شرکت کرےگا۔
ترک پولیس نے ایک کارروائی کے دوران داعش کے دہشت گرد تنظیم کے 7 اعلی غیر ملکی ارکان کو گرفتار کرلیا ہے۔
جنوبی کوریا نے واضح کیا ہے کہ وہ شمالی کوریا پر سے وہ پابندیاں اٹھانے پر غور نہیں کر رہا جو 2010ء میں جنوبی کوریا کے ایک جنگی جہاز کو ڈبونے کے الزام پرعائد کی گئی تھیں۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے پارٹی اجلاس میں وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی کارکردگی پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے ۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک جملے سے دنیا نے اربوں ڈالر کھودیئے ۔
شام میں کرد فورسز کی جانب سے شدت پسند گروپ داعش کے خلاف کی گئی کارروائی کے دوران سیکڑوں غیرملکی شدت پسندوں کو حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔
پاکستان میں معصوم بچی زینب سمیت 12 بچیوں کے قاتل عمران کو 17 اکتوبر کو پھانسی دی جائے گی۔
اسماعیلی برادران محسن اسماعیلی اور پرویز اسماعیلی کی والدہ مرحومہ کی تشییع جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔
فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی بچوں کے اغوا کی سازشوں کے پیچھے ایک خطرناک یہودی گینگ کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
پاکستان ہائی کورٹ کے معزول جج شوکت عزیز صدیقی نے اپنی برطرفی کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
علمی بنیاد پر قائم کمپنیوں کی دوسری تخصصی نمائشگاہ برپا کی گئي ہے اس نمائشگآہ میں 100 سے زائد کمپنیاں حصہ لے رہی ہیں۔
انڈونیشیا میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر بچوں کو فروخت کرنے والی ماں سمیت 4 ملزمان کو حراست میں لے لیا گیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے ایران کے خلاف امریکہ کی ریشہ دوانیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ ،ایران میں منظم طور پر فساد پھیلانا چاہتا ہے۔
ہمدان میں مجمع تشخیص مصلحت نظام کے رکن محمد باقر قالیباف کی موجود گی میں مدافع حرم شہداء اور شہید ہمدانی کی یاد میں تقریب منعقد ہوئی۔
شیراز میں حافظ کی یاد میں تقریب منعقد ہوئی جس میں عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان ہیدر نوئرٹ نے کہا ہے کہ پاکستان کو چین کے قرض کی ادائیگی کے لیے عالمی مالیاتی ادارے کے پاس مزید قرضہ لینے کے لیے جانا پڑا ہے۔
فلسطین لبریشن آرگنائزیشن نے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نکولے مَلادینوف کے ساتھ مل کر مزید کام کرنے سے انکار کردیا ہے۔
امریکہ میں شدید سمندری طوفان مائیکل سے شمالی کیرولائنا میں بھی ایک شخص ہلاک ہوگیا جس کے بعد طوفان کے نتیجے میں مرنے والوں کی مجموعی تعداد 7 ہوگئی ہے۔
الجزیرہ نے واشنگٹن پوسٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے پاس سعودی صحافی جمال خاشقجی کواستنبول میں سعودی قونصلخانہ میں شکنجہ دیکر بہیمانہ طور پر قتل کرنےکی ویڈیو سند موجود ہے۔
چين نے امریکی دھمکیوں اور خطرات کا مقابلہ کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چين امریکی خطرات کا جواب دینے اور مقابلہ کرنے کے لئے آمادہ ہے۔