Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Октябрь
2018

Новости за 02.10.2018



محمد بن سلمان اور امیر کویت کی باہمی تعلقات کو بہتر ظاہر کرنے کی کوشش

Ur.mehrnews.com 

سعودی عرب اور کویت کے درمیان تعلقات میں کشیدگی کی بہت زيادہ خبروں کے باوجود سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان اور امیر کویت شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح باہمی تعلقات کو بہتر ظاہر کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

پاکستان کے صوبہ سندھ میں سی این جی اسٹیشن بند کرنے کی دھمکی

Ur.mehrnews.com 

سندھ سی این جی ایسوسی ایشن کے سرپرست اعلی ڈاکٹر ذوالفقار یوسفانی اور چیئرمین ممتاز جتوئی نے گیس قیمتوں میں 40 فیصد اضافے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے متنبہ کیا ہے کہ اگر قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تو سندھ بھر میں سی این جی اسٹیشن غیر معینہ مدت کیلیے بند کر دیے جائیں گے۔

فلم/ ایران کے شام میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پر حملوں کی تازہ تفصیلات

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کی ايئر اسپیس فورس کے سربراہ جنرل حاجی زادہ نے کہا ہے کہ ایران نے دشمن کی گولیوں کا جواب میزائلوں سے دیا ہے اور اگر دشمن ایک فائر کرےگا تو ہم دس گنا جواب دینے کے لئے آمادہ ہیں۔

Новости России
Москва

Тема дня: На «Госуслугах» можно будет получить статус многодетной семьи с 2025 года


لبنان میں اسرائیلی کی اطلاعاتی رسوائی

Ur.mehrnews.com 

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں مقیم غیر ملکی سفیروں نے ان تین جگہوں کا معائنہ کیا جن کے بارے میں اسرائیلی وزير اعظم نے کہا تھا کہ ان جگہوں پر حزب اللہ لبنان کے میزائل موجود ہیں۔

فرانس میں سعودی پولیس اہلکار جنسی جرم میں گرفتار

Ur.mehrnews.com 

فرانس میں تربیت کے لئے جانے والے سعودی عرب کے پولیس اہلکار کو جنسی جرم میں ملوث ہونے کی بنا پر گرفتار کرلیا ہے سعودی پولیس اہلکار نے فرانس پہنچتے ہی ہوٹل کی خادمہ سے غیر اخلاقی فعل کا ارتکاب کیا۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
Елена Рыбакина

Камбэком обернулся матч вундеркинда из России перед стартом Еленой Рыбакиной в Мадриде






Суд отказался отправлять на экспертизу документ об отставке Дубровина из правительства Забайкалья

В Тирасполе стартовала акция «Георгиевская ленточка»

Полиция задержала водителя Mercedes за наезд фонарь в Ермолаевском переулке

27 апреля в истории Асбеста