سعودی عرب اپنے ہی صحافی کو بہیمانہ طور پر قتل کرکے عالمی سطح پر رسوا ہوگیا 0 19.10.2018 18:06 Ur.mehrnews.com قم المقدس میں نماز جمعہ کے خطیب نے علاقائی اور عالمی سطح پر سعودی عرب کے سنگین اور مجرمانہ جرائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب، ترکی میں اپنے ہی صحافی کو بہیمانہ طور پر قتل کرکے عالمی سطح پر رسوا ہوگیا ہے۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа Другие проекты от SMI24.net Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ