شیراز میں حضرت امام خمینی (رہ) کے ورود کی مناسبت سے تقریب منعقد
اسلامی جمہوریہ ایران کے تاریخی اور ادبی شہر شیراز میں حضرت امام خمینی (رہ) کے وطن واپسی کی چالیسیوں سالگرہ کی مناسبت سے شاندار تقریب منعقد ہوئی۔