غزہ میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے دو فلسطینی نوجوان شہید
غزہ میں اسرائیلی حدود کے قریب اسنائپرز کی فائرنگ سے 14 اور 18 سال کے دو فلسطینی نوجوان شہید جب کہ 7 افراد زخمی ہوگئے۔
غزہ میں اسرائیلی حدود کے قریب اسنائپرز کی فائرنگ سے 14 اور 18 سال کے دو فلسطینی نوجوان شہید جب کہ 7 افراد زخمی ہوگئے۔
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شب شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔
نائیجیریا میں بوکو حرام کی جانب سے بے دخل کیے گئے افراد کے لیے قائم پناہ گزین کیمپ میں آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں پہاڑی سلسلے ہمالیہ میں برفانی طوفان نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 12 لاپتہ ہوگئے۔
برازیل کے فٹبال کلب فلیمینگو کے ٹریننگ گراؤنڈ میں آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔
ایران کے شہر تبریز میں دفاع مقدس کے دو شہیدوں کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ایرانی فضائیہ کے سربراہ اور اعلی افسروں نے ملاقات کی۔
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شب شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایئر فورس نے بیلسٹک میزائل پروڈکشن پلانٹ کی پہلی تصاویر جاری کردی ہیں۔
تہران کے ملت سنیما میں فجر فلم کے 37 ویں فیسٹیول کے نویں دن میں بھی تقریب کا سلسلہ جاری ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایرانی فضائیہ کے سربراہ اور اعلی افسروں سے ملاقات میں فرمایا: اس دور میں امریکہ مردہ باد کا مطلب ٹرمپ مردہ باد اور پمپئو مردہ باد ہے کیونکہ آج یہ امریکہ کے جابر اور ظالم حکمراں ہیں۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے پاناما لیکس میں شامل افرادکو تلاش کرنےکاحکم دیا ہے۔
افغانستان میں افغان فورسز نے ایک کارروائی کے دوران 11 طالبان ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے ہیں۔
پاکستان کے بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ایک گھر میں گیس بھر جانے کے باعث دم گھٹنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
تھائی لینڈ کے بادشاہ کی بڑی بہن نے وزیراعظم کے عہدے کے لیے انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر کے شاہی روایات کو توڑ دیا ہے۔
جرمن حکام نے اپنے ملک میں سوشل میڈیا کے حوالے سے اہم فیصلہ سناتے ہوئے فیس بُک پر نئی پابندیاں عائد کردی ہیں اور اسے مختلف ذرائع سے ڈیٹا جمع کر کے اسے اکٹھا کرنے سے روک دیا ہے۔
پاکستانی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ ملک کے دفاعی بجٹ میں کوئی کٹوتی نہیں کی جائے گی بلکہ عندیہ دیا ہے کہ آمدنی میں اضافہ کر کے اس کو بڑھانے کی کوشش کی جائے گی۔
امریکہ کی طرف سے ایٹمی معاہدہ ختم کرنے اور انٹرمیڈیٹ رینج نیوکلیئر فورسز ٹریٹی سے نکلنے پر روس نے اپنی حفاظت کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کرنے کا اعلان کر دیا۔
امریکہ نے پاکستان کو یقین دہانی کرائی ہے کہ افغان تنازع کے حل کے سلسلے میں مستقبل میں افغانستان میں کسی بھی قسم کا معاہدہ ہونے کی صورت میں پاکستان کے مفادات کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا۔
کرتارپور معاہدے پر مذاکرات کرنے اور اسے حتمی شکل دینے کے لیے پاکستان اور بھارت نے اپنے حکام کے دوروں پر رضامندی کا اظہار کردیا ہے۔
بھارت بھر میں سوائن فلو کے مرض میں رواں سال 6700 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ سوائن فلو سے متاثرہ 226 افراد کی اموات ہوئیں۔
بدعنوانی کے جرم میں جیل میں قید برازیل کے سابق صدر لولا ڈی سلوا کو ایک اور مقدمے میں تقریباً 13برس قید کی سزا سنا دی گئی۔
روس نے جوہری ہتھیاروں کے معاہدے پر عمل درآمد کے لیے شرائط پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ رومانیہ میں نصب اپنا دفاعی نظام اور لڑاکا ڈرونز تباہ کردے۔
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن نے پاکستان میں تخریب کاری کا اعتراف کیا ہے۔
اقوام متحدہ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کو سعودی حکام نے منصوبہ بندی کے تحت وحشیانہ انداز میں قتل کیا۔