Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Февраль
2019

Новости за 11.02.2019



ایران کو میزائل بنانے کے لئے کسی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے انقلاب اسلامی کی 40 ویں سالگرہ کے موقع پر آزادی اسکوائر پر ایک عظيم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو میزائل بنانے کے لئے کسی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہے۔

Новости России
Москва

Шапки женские на Wildberries — скидки от 398 руб. (на новые оттенки)


آسٹریلیا میں مٹی کے طوفان سے لوگ پریشان

Ur.mehrnews.com 

آسٹریلیا کی ریاست نیو ساؤتھ ویلزکے ٹاؤن ہیلسٹن میں موسم نے اچانک کروٹ بدلی اور تیز ہواؤں کے ساتھ اڑتی ریت ،دھول مٹی سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا۔

نیوزی لینڈ کے جنگلات آگ کی لپیٹ میں

Ur.mehrnews.com 

نیوزی لینڈ کے علاقے ساؤتھ آئس لینڈ میں جنگلات بدترین آگ کی لپیٹ میں آگئے ہیں جس کے نتیجے میں ہزاروں افراد وہاں سے نقل مکانی پر مجبور ہوگئے ہیں۔

ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں میں عظیم الشان ریلیوں کا آغاز

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں میں انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 40 ویں سالگرہ کے موقع پر عظیم الشان ریلیاں نکالی جارہی ہیں ایران کی فضائیں ,ایک بار پھر امریکہ مردہ باد اور اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونج رہی ہیں۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
WTA

Линетт сыграет против Соболенко во втором круге турнира WTA в Мадриде






Выставка-форум ProIntegration Tech

Актриса Муцениеце пристыдила экс-супруга Прилучного после суда по алиментам

В Москве за час выпало более 70% месячной нормы осадков

Компания «ВИАДС» провела ребрендинг