صومالیہ میں خود کش دھماکے میں 11 افراد ہلاک
صومالیہ کےدارالحکومت موغادیشو میں کار بم دھماکے میں 11 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے ہیں۔
صومالیہ کےدارالحکومت موغادیشو میں کار بم دھماکے میں 11 افراد ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے ہیں۔
امریکی ریاست ٹیکساس میں زیر تعمیر گھر میں زہریلی گیس سے 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغان سفیر شاکراللہ عاطف نے ملاقات کی۔
عراق کے صدر برھم صالح نے صدر ٹرمپ کے ایران پر نظر رکھنے کے لیے امریکی فوج کی شام سے عراق منتقلی کے بیان کومسترد کردیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان اور شام سے امریکی فوجیوں کے انخلاء تاہم عراق میں فوج رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی فرانس روانہ ہوگئے ہیں۔
کویت کے بادشاہ سے قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے ملاقات اور گفتگو کی۔
اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب میں ایک عمارت میں 5 دھماکوں کی آواز سنی گئی ہے ۔
سعودی عرب کے ڈکٹیٹر اور خونخوار ولیعہد محمد بن سلمان نے سعودی عرب کے اہم شہزادوں کو قید کرکے 107 ارب ڈالر رشوت کے طور پروصول کئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے نمائندوں نے سعید نمکی کو اعتماد کا ووٹ دیکر وزیر صحت منتخب کرلیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ مغربی ممالک کا نکولس مدورو کے اختیارات، اپوزیشن لیڈر اور صدارت کے دعویدار جوان گوائیڈو کو منتقل کرنے پر دباؤ کے پیش نظر وینزویلا میں فوج بھیجنے کا آپشن موجود ہے۔
ترکی کے صدررجب طیب اردوغان نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل پر امریکہ کی خاموشی کو ناقابل فہم قرار دے دیا۔
امریکی ریاست کیلی فورنیا میں چھوٹا طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے۔
کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس تاریخی دورے پر متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی پہنچ گئے۔
برطانیہ کے مختلف شہروں میں شدید سردی کی شدت برقرار ہے جبکہ برطانوی محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ رات اسکاٹ لینڈ کے شمال میں درجہ حرارت منفی 14 رہا۔
بھارت نے امریکہ کو کہا ہے کہ وہ جعلی یونیورسٹیوں سے انرولمنٹ کرانے والے زیرحراست 129 بھارتی طلبا کو ان کی مرضی کے برخلاف ملک بدر نہ کرے۔
اسرائیل کے وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ غزہ پٹی کی سرحد پر 20 فٹ اونچی دیوار کی تعمیر کا کام نئے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔
قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کویت پہنچ گئے ہیں جہاں وہ کویت کے بادشاہ سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
یمن کے نہتے عوام کے خلاف سعودی عرب کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگي طیاروں کی الحدیدہ کے الدریہمی علاقہ پر شدید بمباری کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے نمائندوں نے سعید نمکی کو اعتماد کا ووٹ دیکر وزیر صحت منتخب کرلیا ہے۔
عراق کے سکیورٹی ذرائع کے مطابق عراقی فورسز نے صوبہ صلاح الدین میں داعش کے متعدد ٹھکانوں کو تباہ کردیا ہے۔
اسرائيل کے سابق اعلی اہلکار نے حزب اللہ کی طاقت اور قدرت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان آئندہ جنگ میں اسرائیل پر روزانہ 2500 میزائل فائر کرنے پر قادر ہے۔
ترک وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ایران، روس اور ترکی کے درمیان سوچي میں سہ فریقی سربراہی اجلاس منعقد ہوگا، جس میں شام کے بارے میں تبادلہ خيال کیا جائےگا۔
ایران نے اقتصادی پابندیوں کے باوجود دفاعی شعبہ میں خاطر خواہ ترقی اور پیشرفت حاصل کی ہے۔
تہران کے ملت سنیما میں فجر فلم کے 37 ویں فیسٹیول کے پانچویں دن میں بھی تقریب کا سلسلہ جاری ہے۔