پلوامہ حادثے پر بھارت معلومات فراہم کرے تو فوری کارروائی کرینگے، عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پلوامہ واقعے سے متعلق بھارت قابل عمل معلومات فراہم کرے تو فوری کارروائی کریں گے۔
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پلوامہ واقعے سے متعلق بھارت قابل عمل معلومات فراہم کرے تو فوری کارروائی کریں گے۔
افغان جنگ کی ایک دہائی کے دوران سال 2018 معصوم شہریوں کی ہلاکتوں میں سب سے خونریز سال تھا۔
بنگلہ دیش سے دبئی جانے والے طیارے کو ہائی جیک کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی کارروائی میں ہائی جیکر کو ہلاک کردیا گیا۔
ترک صدر طیب اردوغان نے اخوان المسلمون کے 9 کارکنوں کو سزائے موت دینے پر مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے شرم الشیخ میں عربی اور یورپی ممالک کے سربراہی اجلاس کے آغاز میں دہشت گردی کو یورپی اور عربی ممالک کے لئے مشترکہ خطرہ قراردیتے ہوئے کہا ہےکہ دہشت گردی اور دہشت گردوں کا مقابلہ کرنے کے لئے تمام ممالک کے درمیان تعاون بہت ضروری ہے۔
پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان کو دباؤ میں لانے کا خیال ذہن سے نکال دے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے اٹارنی جنرل حجۃ الاسلام والمسلمین منتظری کی موجودگی میں ایرانی پولیس کا جرم کی روک تھام اور انصاف کی فراہمی پر مبنی قومی سمینارمنعقد ہوا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں دینی مدارس کے طلاب نے حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم میں ان کے اعلی اہداف کے ساتھ تجدید عہد کیا ہے۔
با خـبر ذرائع کے مطابق شامی کردوں نے 150 داعش دہشت گرد عراقی فوج کے حوالے کردیئے ہیں۔
عرب ذرائع کے مطابق یمن میں سعودی عرب کا اعلی افسر 5 محافظوں سمیت ہلاک ہوگیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ونزوئلا کے نائب وزیر خارجہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔
قم میں مراجع عظام ، علماء کرام ، طلاب اور عوام کے مختلف طبقات ک موجودگي میں مرحوم آیت اللہ مومن کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی۔
یمنی فوج اور قبائل نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے بیلسٹک میزائل بدر پی 1 سے سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر حملہ کیا ہے۔
شام کے صوبہ حماہ میں بم دھماکے کے نتیجے میں 24 عام شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔
بھارت اور پاکستان کے وزرا خارجہ کی یکم مارچ کو ابو ظہبی میں ملاقات ہوسکتی ہے۔
شمالی کوریا کے سربراہ کم جانگ ان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے لیے بذریعہ ٹرین ویتنام روانہ ہوگئے۔
بھارت میں زہریلی شراب پینے سے 93 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ 150 سے زائد شہریوں کی حالت غیر ہے۔
سوڈان کے صدر عمر البشیر نے حکومتی سطح پر وسیع پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑکردی ہے۔
سعودی حکمراں محمد بن سلمان عرب لیگ اور یورپی یونین کی پہلی مشترکہ سمٹ میں شرکت کیلئے مصر پہنچ گئے۔
اسرائیلی جارح فوج نے مغربی پٹی میں 14 فلسطینیوں کو بغیر کسی جرم و خطا کے گرفتار کرلیا ہے۔
پاکستانی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے دورہ جاپان منسوخ کردیا۔
امریکی ریاست میسا چیوسٹس میں چھوٹا طیارہ اور ہیوسٹن کے نزدیک کارگو طیارہ گر کر تباہ ہوگیا،دونوں حادثات میں دو افراد ہلاک جبکہ مزید تین افراد کی ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔
عراق کے صوبہ دیالی میں عراق کی رضاکار فورس " حشد الشعبی " نے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے متعدد ٹھکانوں کو تباہ کردیا ہے۔
سعودی عرب کے فوجی سوڈان کے ساتھ مشترکہ بحری مشقیں انجام دینے کے لئے سوڈان کے ساحلی شہر بور سوڈان پہنچ گئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ کے ایرو اسپیس کے کمانڈر جنرل حاجی زادہ نے دشمن کی دشمنی اور عداوت پر ایران کی خاص توجہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن کی طرف سے ایران کے میزائل نظام میں تخریب کاری کی کوشش اسی طرح ناکام بنادی گئي جس طرح ایٹمی پروگرام میں دشمن کی تخریب کاری کی کوشش کو ناکام بنادیا گيا تھا۔