چین کا بھارت اور پاکستان کو مذاکرات کا راستہ اختیار کرنے کا مشورہ
چین نے بھارت اور پاکستان کو خطے کے اہم ممالک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کشیدگی ختم کرنے کے لئے مذاکرات کا راستہ اختیار کریں۔
چین نے بھارت اور پاکستان کو خطے کے اہم ممالک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کشیدگی ختم کرنے کے لئے مذاکرات کا راستہ اختیار کریں۔
بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن کے باہر مظاہرین نے گیٹ سے زبردستی اندر گھسنے کی کوشش کی جس پر پاکستان نے شدید احتجاج کیا ہے۔
روس کے وزير خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ روس ، ایران اور ترکی کے صدور نے حالیہ اجلاس میں شام میں موجود وہابی دہشت گردوں کا مقابلہ جاری رکھنے کے معاہدے پر اتفاق کرلیا ہے۔
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان دورہ جنوبی ایشیا کے دوران بھارتی دارالحکومت نئی دہلی پہنچ گئے۔
انسانی حقوق کا عالمی ادارہ ایمنسٹی نے بھارتی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پلوامہ حملے کے بعد عام کشمیری مرد و خواتین کو ٹارگیٹڈ حملوں اور ماورائے قانون گرفتاری جیسی معاملات سے محفوظ بنائے۔
سعودی عرب کے بادشاہ ملک سلمان اور روس کے صدر پوتین نے ٹیلیفون پردوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور کے بارے میں گفتگو کی۔
پاکستانی سپریم کورٹ نے جعلی اکائونٹس کیس میں نظرثانی کی تمام درخواستیں مسترد کردیں۔
بھارتی وزرات خارجہ نے کہا کہ عمران خان کی جانب سےحملے کو دہشت گردانہ حملہ نہ ماننے پر کوئی حیرت نہیں ہوئی۔
مصر میں شمالی سینائی کے شہر العرش میں سیکیورٹی فورسز کے فوجی آپریشن میں 16 شدت پسند اور 2 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
بھارتی فوج کے کور کمانڈر جنرل ڈھلوں نے کہا ہے کہ کشمیری مائیں اپنے بچوں کو ہتھیار ڈالنے پر مجبور کریں کیونکہ ہتھیار اُٹھانے والوں کا انجام موت ہے۔
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے رہبر کبیر انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم میں حاضر ہو کر انھیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
بغداد میں امریکی سفارتخانہ کے ناظم الامور نے ذرائع ابلاغ کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ، ایران کے خلاف جنگ کے خواہاں نہیں ہیں ۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے شدید ناقد امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے ایک بار پھر امریکہ کے اگلے صدارتی الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل محمد پاکپور نے کہا ہے کہ سیستان و بلوچستان کے حالیہ دہشت گردانہ حملے میں ملوث دو افراد پاکستانی شہری ہیں۔
امریکہ کی 16 ریاستوں نے ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے پر صدر ٹرمپ کے خلاف وفاقی عدالت میں مقدمہ دائر کردیا۔
امریکی سینٹرل کمان کے ڈپٹی ڈائریکٹر میجر جنرل ڈیوڈ سی ہل نے کہا ہے کہ امریکہ یمن میں عرب اتحاد کی کارروائیوں کی حمایت جاری رکھے گا۔
بھارتی فورسز نے کشمیر کے علاقے پلوامہ میں فائرنگ کرکے 4 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا۔
بھارتی فضائیہ کے دو طیارے ریہرسل کے دوران آپس میں ٹکرا کر تباہ ہو گئے ہیں.
پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کی کسی بھی کارروائی کا بھرپور جواب دے گا۔
امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمےخلیل زاد نے کہا ہے کہ دوحہ میں مذاکرات کے دوسرے دور میں وہ طالبان کوافغان حکومت کے ساتھ مذاکرات پر ترغیب دینے اورسیزفائر پر مشتمل دو نکات پر زور دیں گے۔
اسرائیلی فورسز کی بھاری نفری نے مسجد اقصیٰ پر دھاوا بول کر خاتون سمیت 5افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔
روس نے نا محدود رینج تک ہدف کو نشانہ بنانے والے نیوکلیئر پاور کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا
پاکستان کے حزب اختلاف کے رہنما شہبازشریف کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کردی گئی۔
مالدیپ کے سابق صدر عبداللہ یامین کو منی لانڈرنگ ٹرائل میں گواہوں کو رشوت دینے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔
پلوامہ حملے کے بعد پاکستان نے بھارت سے کشیدگی کے خاتمے کیلئے اقوام متحدہ سے مداخلت کا مطالبہ کردیا۔