بھارت کی پاکستان پر حملے کی کوشش بھیانک غلطی ہوگی، پرویز مشرف
پاکستان کے سابق صدرجنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ بھارت نے پاکستان پر حملہ کرنے کی کوشش کی تو یہ بھارت کی انتہائی بھیانک غلطی ہوگی۔
پاکستان کے سابق صدرجنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ بھارت نے پاکستان پر حملہ کرنے کی کوشش کی تو یہ بھارت کی انتہائی بھیانک غلطی ہوگی۔
سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے پلوامہ حملے میں پاکستان کو مورد الزام ٹھہرانے سے انکار کردیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نیشنل سیکیورٹی کونسل کے باربار تنبیہ کرنے کے باوجود سعودی عرب کو جوہری ٹیکنالوجی کی فروخت پر تیزی سے کام کررہے ہیں۔
بھارت میں برفانی تودہ گرنے سے ایک فوجی ہلاک اور 5 اہلکار لاپتہ ہوگئے۔
سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے اگلے 2 سال میں بھارت میں 100 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کردیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کابینہ کے اراکین کو رہبر معظم انقلاب اسلامی کی فرمائشات کے مطابق پروگرام مرتب کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔
دفاعی اور اسٹریٹجیک امور میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے اعلی مشیر نے پاکستانی انٹیلی جنس ادارے آئی ایس آئی کی جانب سے دہشت گردوں کی حمایت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو یہ جان لینا چاہئے کہ آل سعود کی حکومت پائیدار نہیں ہے۔
بھارتی جیل میں انتہا پسند ہندوؤں نے پتھر مار مار کر شاکر نامی پاکستانی قیدی کو قتل کردیا۔
دنیا کے تقریباً تمام ممالک میں سپرمون دکھائی دے رہا ہے جو کہ زمین سے غیر معمولی طور پر قریب ہے۔
امریکی صدر کا کہنا تھاکہ پلوامہ حملے سے ہولناک صورتحال پیداہوئی جس سے پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔
پاکستان اور چین اقتصادی راہداری منصوبے کے سکھر۔ملتان موٹر وے بنانے کا کنٹریکٹ حاصل کرنے والی چینی کمپنی نے پاکستانی وزیر کی جانب سے 70 ارب روپے کے کرپشن الزامات پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کردیا۔
فرانس کے یہودی قبرستان میں 80 سے زائد قبروں پر جرمن نازی کا نشان بنا دیا گیا جس پر ہزاروں افراد نے فرانس کی سڑکوں پر احتجاج کیا۔
مطالبات پورے نہ ہونے پر بھارتی ریاست مہاراشٹر کے 50ہزار کسان ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔
امریکہ کے مختلف شہروں میں سماجی کارکنوں اور سول سوسائیٹی سے تعلق رکھنے والے افراد نے جنوبی سرحدوں پر ایمرجنسی کے نفاذ سے متعلق صدر ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف احتجاج کیا۔
حجت الاسلام والمسلمین محمد قمی نے مہر خبررساں ایجنسی کے مختلف شعبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
اقوام متحدہ نے بھارت اور پاکستان کشیدگی پر ثالثی کی پیشکش کردی اور دونوں ملکوں سے تحمل کا مظاہرہ کرنےکی اپیل کی گئی ہے۔
جاپان کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ غذائی قلت سے لڑنے، ذریعہ معاش بہتر بنانے اور قدرآتی آفات سے نمٹنے میں اضافے کے لیے پاکستان کو ایک کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی بڑی امداد دے گی۔
کراچی میں ترکی کے قونصل جنرل کا کہنا ہے کہ ترک صدر رجب طیب اردوغان اگلے ماہ پاکستان آئیں گے۔
ٹوئٹر کی انتظامیہ نے پاکستانی دفتر خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل کا ذاتی ٹوئٹر اکاؤنٹ معطل کر دیاہے۔