امریکہ میں ایمرجنسی کی منسوخی کے لیے قرارداد پیش کیے جانے کا امکان
امریکی ایوان نمائندگان میں ڈیموکریٹ کی جانب سے امریکہ کے صدرڈونلڈ ٹرمپ کی نافذ کردہ نیشنل ایمرجنسی کے فیصلے کی منسوخی کے لیے قرارداد پیش کیے جانے کا امکان ہے۔
امریکی ایوان نمائندگان میں ڈیموکریٹ کی جانب سے امریکہ کے صدرڈونلڈ ٹرمپ کی نافذ کردہ نیشنل ایمرجنسی کے فیصلے کی منسوخی کے لیے قرارداد پیش کیے جانے کا امکان ہے۔
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے قاہرہ میں گزشتہ ہفتے 9 افراد کی پھانسی کے واقعہ کے باوجود یورپی یونین کی جانب سے مصر میں سمٹ کے انعقاد پر شدید تنقید کردی۔
پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کی پارہ جگر حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت باسعادت کےموقع پرخواتین کو پھول پیش کئے گئے۔
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ بھارتی وزیر خارجہ کو او آئی سی کی جانب سے دیاگیا مہمان خصوصی کادعوت نامہ واپس نہ لیا گیا تو وہ او آئی سی کے اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے ۔
بھارتی ریاست اتر پردیش کے علاقے پریاگ راج میں بھارتی فضائیہ کے اعلیٰ افسر اروند سنہا نے ڈبل بیرل گن سے خود کو اڑا لیا۔
پاکستانی فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ بھارت ہماری طرف سے سرپرائز کے لئے تیار رہے،ہم بالکل الگ انداز میں جواب دیں گے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے بعض مداحوں اور ذاکرین کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: ایرانی قوم گذشتہ 40 برس کی نسبت کہیں زیادہ قوی ، مضبوط اور مستحکم ہوگئی ہے جبکہ ایرانی قوم کے دشمن کمزور اور ضعیف ہوگئے ہیں۔
صومالیہ میں امریکی فضائیہ کے حملے میں شدت پسند تنظیم الشباب کے 35 افراد ہلاک ہوگئے۔
پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارتی حملے کا جواب دیا جائے گا۔
ترکی کے صدر اردوغان سے کل امریکی صدر ٹرمپ کے داماد ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
سازمان تبلیغات اسلامی میں یوم مادر اور یوم خواتین کی مناسبت سے شاندار تقریب منعقد ہوئی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ شمالی کوریا کے سربراہ کے ساتھ مذاکرات کے لئے ویتنام پہنچ گئے ہیں۔
چین نے بھارتی فضائیہ کے سرجیکل اسٹرائیک کے بعد پیدا ہونے والے تناؤ پر پاکستان اور بھارت سے تحمل سے کام لینے کی اپیل کی ہے۔
ایران کے شہر تبریز میں جشن میلاد کوثر کے موقع پر رضاکار فورس کے 100 جوڑوں کے اعزاز شاندار تقریب منعقد ہوئی۔
حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت باسعادت کےموقع پر اہلبیت علیھم السلام کے ذاکرین اور مداحوں نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے ساتھ ملاقات کی۔
پاکستانی وزیراعظم کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کے ہنگامی اجلاس میں بالاکوٹ کے قریب مبینہ دہشتگردی کیمپ کو نشانہ بنانے کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے پاکستان نے مناسب وقت اور جگہ پر بھارتی مہم جوئی کا جواب دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
بھارت نے پاکستان میں فضائی کارروائی کر کے جیش محمد کے سب سے بڑے تربیتی مرکز پر حملہ اور متعدد مشتبہ دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کی پارہ جگر حضرت فاطمہ زہرا (س) کی ولادت باسعادت کےموقع پر اہلبیت علیھم السلام کے ذاکرین اور مداحوں نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے ساتھ ملاقات کی۔
پاکستانی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے وزارت خارجہ میں ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے۔
پاکستان کے شہر کوئٹہ میں گھریلو تنازعے پر فائرنگ کےنتیجے میں باپ اور بیٹی جاں بحق جبکہ ایک راہگیر سمیت دو افرادزخمی ہوگئے۔
امریکی وزیر خارجہ پمپئو شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات میں شرکت کے لئے ویتنام پہنچ گئے ہیں۔
شمالی کوریا کے سربراہ کیم جونگ اون امریکی صدر کے ساتھ ملاقات کے لئے ویتنام پہنچ گئے ہیں۔
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے نجران علاقہ میں ایک کارروائی کے دوران سعودی عرب کی فوج کے کمانڈر کو ہلاک کردیا ہے۔
عراقی پارلیمنٹ کے نمائندے کا کہنا ہے کہ داعش دہشت گرد تنظیم کے سربراہ ابو بکر بغدادی کو امریکہ تحفظ فراہم کررہا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ جواد ظریف نے عہدے سے استعفیٰ دے دیاہے۔