Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Февраль
2019

Новости за 27.02.2019

ایران کا پاکستان اور ہندوستان کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرنے پر آمادگی کا اظہار

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے پاکستان کے وزير خارجہ کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کشیدگی ختم کرنے اور ثالثی کا کردار ادا کرنے پر آمادگی کا اظہارکیا ہے۔



ایران اور آرمینیا کو امریکہ کی مرضی اور خواہش کے برعکس باہمی تعلقات کو مضبوط اور مستحکم بنانا چاہیے

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آرمینیا کے وزير اعظم اور اس کے ہمراہ وفد سے ملاقات میں فرمایا: امریکہ کی مرضی اور خواہش کے برعکس، ہمارے تعلقات مضبوط اور دوستانہ ہونے چاہییں۔

اقتصادی تعاون کونسل کا اجلاس

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگيری کی موجودگی میں اقتصادی تعاون کونسل کا اجلاس منعقد ہوا۔

صوبہ سیستان و بلوچستان میں ولی فقیہ کے نمائندے اور زاہدان کے امام جمعہ کا تقرر

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ مصطفی محامی کو صوبہ سیستان و بلوچستان میں ولی فقیہ کا نمائندہ اور زاہدان کا امام جمعہ مقرر کیا ہے۔

عمران خان کی بھارت کو مذاکرات کی پیشکش

Ur.mehrnews.com 

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے بھارت کو مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ جنگ دونوں ملکوں کے مفاد میں نہیں لہذا آئیں اور ملکر مسائل کو حل کریں۔

Новости России
Москва

Юные керамисты школы №2120 выиграли три Гран-при конкурса «Мир дому твоему!»


پاکستانی فضائیہ کی طرف سے گرائے گئے بھارتی طیارے کے پائلٹ کی گرفتاری

Ur.mehrnews.com 

پاکستانی فضائیہ نے بھارت کے دو طیاروں کو مار گرایا ہے اور دو پائلٹس کو بھی گرفتار کر لیاہے جن میں سے ایک زخمی ہے جبکہ دوسرا پائلٹ پاکستانی فوج کی تحویل میں ہے جس کی ویڈیو جاری کر دی گئی ہے۔

پاکستان جنگ کو بڑھانا نہیں چاہتا مگر مجبور کیا گیا تو تیار ہے، ترجمان دفتر خارجہ

Ur.mehrnews.com 

پاکستان کے ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر فیصل نے کہا ہے کہ بھارت میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کا حق رکھتے ہیں اور پاکستان نے دن کی روشنی میں کارروائی کرکے بھارت کو واضح طور پر متنبہ کردیا ہے۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
WTA

Как Рыбакиной стать второй ракеткой мира: расклад от WTA






Груднички психоневрологического отделения МОЦОМД посетили плавательный бассейн

Мотоклуб «Ночные волки» откроет новый сезон в Москве 11 мая

В Мытищах высадили 1 тыс саженцев

Врывайся в Trail вместе с ENERGY!