امریکہ میں 129 بھارتی جعلی یونیورسٹی میں داخلہ لینے پر گرفتار
امریکہ میں 129 بھارتی شہریوں کو مبینہ طور پر اسٹوڈنٹ ویزا کے ذریعے امریکہ میں رہائش رکھنے کی خاطر جعلی یونیورسٹی میں داخلہ لینے پر گرفتار کرلیا گیا۔