ملائیشیا کا پاکستان میں 25 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا امکان
ملائیشین کمپنی نے وعدہ کیا ہے کہ وہ آئندہ 5 برس کے درمیان پاکستان میں ٹیلی کمیونکیشن سیکٹر میں 25 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔