پاکستان کے کئی شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
پاکستان کے صوبے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں اور ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی ہے۔