بھارت کی امریکہ سے گرفتار طلبا کو قونصلر تک رسائی دینے کی درخواست
بھارت نے امریکہ کو کہا ہے کہ وہ جعلی یونیورسٹیوں سے انرولمنٹ کرانے والے زیرحراست 129 بھارتی طلبا کو ان کی مرضی کے برخلاف ملک بدر نہ کرے۔