امریکہ علاقائي ڈکٹیٹروں اور قاتلوں کی بھر پور حمایت اور سرپرستی کررہا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے امریکہ کو علاقہ کے ڈکٹیٹروں، قاتلوں اور قصائیوں کا حامی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے ایران کی دشمنی میں علاقہ کے ڈکٹیٹروں اور قاتلوں کی حمایت کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔