شام میں پائدار امن کا قیام خطے کے استحکام کے لئے اہم /شام اور ایران کے تعلقات پر تاکید
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے شام کے وزير خارجہ ولید المعلم کے ساتھ ملاقات میں ایران اور شام کے باہمی تعلقات کے فروغ اور استحکام پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام میں پائدار امن کا قیام خطے میں ایران کی پالیسی کا اہم حصہ ہے ۔ شام میں امن و ثبات خطے کے لئے اہم ہے۔