امریکہ کی ترقی کا کوئی ملک مقابلہ نہیں کرسکتا، ٹرمپ
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ نئی کانگریس کے ساتھ مل کرکام کرنے کیلئے تیارہوں کیونکہ کامیابی کسی جماعت کا نہیں ملک کی جیت کا نام ہے۔