واٹس ایپ کی بھارتی سیاسی جماعتوں کو سروس کے غلط استعمال پر وارننگ
واٹس ایپ نے عام انتخابات سے قبل بھارتی سیاسی جماعتوں کو میسج سروس کے غلط استعمال سے روکتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ وہ ایسانہ کریں ورنہ سروس پر پابندی لگ سکتی ہے۔