افغان امن معاہدے میں پاکستان کے مفادات کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا، امریکہ
امریکہ نے پاکستان کو یقین دہانی کرائی ہے کہ افغان تنازع کے حل کے سلسلے میں مستقبل میں افغانستان میں کسی بھی قسم کا معاہدہ ہونے کی صورت میں پاکستان کے مفادات کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا۔