برازیلی فٹبال کلب میں آتشزدگی کے باعث 10 کھلاڑی ہلاک
برازیل کے فٹبال کلب فلیمینگو کے ٹریننگ گراؤنڈ میں آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔