سعودی عرب کا خاشقجی کی لاش کو ٹکڑے ٹکڑے کرنے کا اعتراف
ترکی کے وزير خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے سعودی صحافی خاشقجی کی لاش کو بہیمانہ طور پر ٹکڑے ٹکڑے کرنے کا اعتراف کیا ہے لیکن وہ خاشقجی کی لاش کو تحویل میں دینے سے انکار کررہا ہے۔