سعد الحریری نے شریف خاندان کو معافی دلوانے کی غلطی تسلیم کرلی،فواد چوہدری
پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ لبنان کے وزیر اعظم سعد الحریری نے شریف خاندان کو معافی دلوانے کی غلطی تسلیم کر لی۔