ایران کے مختلف صوبوں میں عوام کی ریلیوں میں بھر پور شرکت
انقلاب اسلامی کی 40 ویں سالگرہ کے موقع پر ایران کے تمام صوبوں میں ایرانی عوام نے ریلیوں میں بھر پور شرکت کرکے انقلاب اسلامی کے خلاف امریکہ کی تمام سازشوں کو ناکام بنادیا ہے۔