کینیا میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ/ 5 افراد ہلاک
کینیا میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں تین امریکیوں اور پائلٹ سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے۔