خاش میں دہشت گردانہ حملے میں ملوث دہشت گردوں کو سزا دی جائےگی
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير دفاع نے خاش – زاہدان روڈ پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ خاش دہشت گردانہ حملے میں ملوث دہشت گردوں کوقرار واقعی سزا دی جائے گی ۔