بھارت نے پاکستان سے اپنا سفیر بھی واپس بلالیا
بھارت نے پلوامہ حملے پر پاکستانی ہائی کمشنر کو طلب کر کے احتجاج کیا جب کہ پاکستان میں متعین اپنے سفیر کو بھی واپس بلوالیا ہے۔