ایران کے عوام نے اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی ریلیوں میں اجتماعی تقوا کا شاندار جلوہ پیش کیا
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب کی کامیابی کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر ملک گیر ریلیوں میں ایرانی عوام نے تاریخی شرکت کر کے شیطانوں اور دشمنوں کے منہ پر زور دار طمانچہ رسید کیا ہے۔