اسپین میں قبل از وقت انتخابات کا اعلان
اسپین کے وزیراعظم پیدرو سانچیز نے 28 اپریل کو قبل از وقت انتخابات کا اعلان کیا ہے جس سے ملک میں جاری سیاسی اختلافات مزید بڑھنے کے امکانات ہیں۔