ترکی نے 50 ہزار پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا
ترکی نے غیر قانونی طور پر مقیم 50 ہزار پاکستانیوں کو اپنے داخلی استحکام کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔