نائیجیریا میں مسلح افراد کا حملہ، 66 افراد ہلاک
نائیجریا میں مسلح افراد نے دو مختلف برادریوں کی آبادی پر حملہ کرکے 66 افراد کو قتل اور 20 کو زخمی کردیا۔