سعودی ولی عہد کا دورہ تعلقات کو مزید مضبوط بنائے گا، عمران خان
سعودی ولی عہد کی پاکستان آمد سے قبل پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ محمد بن سلمان کے تاریخی دورے کیلئے پرعزم ہیں۔