سرحدی محافظین کی بس پر کار بم سے حملہ کرنے والا دہشت گرد بھی پاکستانی تھا ، جنرل پاکپور
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل محمد پاکپور نے کہا ہے کہ سیستان و بلوچستان کے حالیہ دہشت گردانہ حملے میں ملوث دو افراد پاکستانی شہری ہیں۔