امریکہ میں ایمرجنسی کے نفاذ کے فیصلے کے خلاف مظاہرے
امریکہ کے مختلف شہروں میں سماجی کارکنوں اور سول سوسائیٹی سے تعلق رکھنے والے افراد نے جنوبی سرحدوں پر ایمرجنسی کے نفاذ سے متعلق صدر ٹرمپ کے فیصلے کے خلاف احتجاج کیا۔