افغان وزارت خارجہ امن عمل سے متعلق بیان پر نے پاکستانی سفیر طلب کرلیا
افغان وزارت خارجہ نے افغانستان امن عمل سے متعلق ریمارکس پر پاکستانی سفیر کو طلب کرلیا جنہوں کہا تھا کہ اگر پلوامہ حملے کے بعد بھارت نے کسی بھی جارحیت دکھائی تو افغان امن عمل متاثر ہو سکتا ہے۔