سعودی عرب دنیا میں دہشت گردوں کا سب سے بڑا حامی ملک ہے
امریکی ڈیموکریٹ پارٹی کی 2020 میں صدارتی امیدوار تلسی گیبرڈ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب دنیا میں دہشت گردوں کا سب سے بڑا حامی ملک ہے۔ اکثر دہشت گرد تنظموں کے کمانڈر سعودی عرب کے شہری ہیں۔