مرحوم ہاشمی رفسنجانی کی بہن کی یاد میں مجلس ترحیم
مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سابق سربراہ مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی بہن کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی جس میں اہم سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی ۔