دشمن کی میزائل نظام میں تخریب کاری کی کوشش ناکام/ دشمن کی دشمنی اور عداوت پر خاص توجہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ کے ایرو اسپیس کے کمانڈر جنرل حاجی زادہ نے دشمن کی دشمنی اور عداوت پر ایران کی خاص توجہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن کی طرف سے ایران کے میزائل نظام میں تخریب کاری کی کوشش اسی طرح ناکام بنادی گئي جس طرح ایٹمی پروگرام میں دشمن کی تخریب کاری کی کوشش کو ناکام بنادیا گيا تھا۔