امریکہ میں طیارہ گر کر تباہ ہونے سے 2 افراد ہلاک
امریکی ریاست میسا چیوسٹس میں چھوٹا طیارہ اور ہیوسٹن کے نزدیک کارگو طیارہ گر کر تباہ ہوگیا،دونوں حادثات میں دو افراد ہلاک جبکہ مزید تین افراد کی ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔