ایرانی حکام کو مایوسی ، سستی اور غفلت کو اپنے سے دور رکھنا چاہیے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے درس خارج میں ایرانی حکام کو قوم و ملک کی خدمت کرنے پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا: ایرانی حکام کو مایوسی ، سستی اور غفلت کو اپنے سے دور رکھنا چاہیے۔