ایران اور آرمینیا کو امریکہ کی مرضی اور خواہش کے برعکس باہمی تعلقات کو مضبوط اور مستحکم بنانا چاہیے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آرمینیا کے وزير اعظم اور اس کے ہمراہ وفد سے ملاقات میں فرمایا: امریکہ کی مرضی اور خواہش کے برعکس، ہمارے تعلقات مضبوط اور دوستانہ ہونے چاہییں۔