پاکستانیوں کے لئے آج رات اہم/ بھارت دوبارہ حملہ کرسکتا ہے
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ مجھے 1965کی جنگ والا ماحول نظر آرہاہے ،آج کی رات پاکستانیوں کے لئے بہت اہم ہے، بھار ت دوبارہ حملہ کرسکتا ہے ، پوری قوم تیار رہے ۔